مرکز نظر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ جس پر نظر ٹھہر جائے، توجہ کا کامل، لائق، دید، قابل توجہ چیز۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ جس پر نظر ٹھہر جائے، توجہ کا کامل، لائق، دید، قابل توجہ چیز۔